مندرجات کا رخ کریں

سیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیب
ایک روایتی سیب
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
فصیلہ:
خاندان:
ذیلی خاندان:
فصیلہ:
Maleae
جنس:
نوع:
M. domestica
قازقستان کے جنگلی سیب، مالس سیورسی

سیب گیند کی طرح گول ایک مشہور اور خوشنما، خوشبو دار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں اور ذایقوں کا ہوتا ہے -

تعارف

[ترمیم]

یہ سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر درخت پر کاشت ہونے والا پھل ہے- اس کا درخت مغربی ایشیا میں شروع ہوا- سیب کا ذکر بہت سی ثقافتوں کی دیومالائی اور کتابوں میں موجود ہے-

سپرمارکٹ میں بک رہے مختلف اقسام کے سیب۔

ماخوذ

[ترمیم]

لفظ سیب سنسکرت لفظ ‘‘ سیو ’’ سے ماخوذ ہے۔

پیداوار

[ترمیم]

سیب کی 2005 ء میں دنیا بھر میں کم از کم پیداوار55 لاکھ ٹن تھی جس کی مالیت تقریبا 10 ارب ڈالر ہے- [2]

سیب کا پھول

استعمال

[ترمیم]

سیب کو اکثر کچا کھایا جاتا ہے مگر اس کا استعمال بہت سی کھانے کی اشیاء خاص طور پر میٹھے اور مشروبات میں بھی ہوتا ہے-

سیب کھانے سے صحت پر بہت سے مفید اثرات پائے جاتے ہیں جبکہ بیج قدرے مضر صحت ہیں-

درمیان سے کٹے ایک سیب کے بیج نظر آ رہے ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

ایک اندازے کے مطابق اس کی ابتدا کا مرکز مشرقی ترکی ہے جبکہ اس کے پھل میں ہزاروں سالوں میں تبدیلی آئی ہے-

سکندر اعظم کے قازقستان کے سفر میں 328 قبل مسیح میں سیب کا ذکر ملتا ہے-

تجارت

[ترمیم]
سیب پیداوار کے لحاظ سے دس بڑے ممالک – 11 جون 2008
ملک پیداوار - ٹن میں
 چین27507000
 ریاستہائے متحدہ4237730
 ایران2660000
 ترکیہ2266437
 روس2211000
 اطالیہ2072500
 بھارت2001400
 فرانس1800000
 چلی1390000
 ارجنٹائن1300000
  دنیا 64255520
ماخذ: FAO

غذائیت

[ترمیم]
Apples, with skin (edible parts)
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy218 کلوJ (52 kcal)
13.81 g
شکّر10.39
Dietary fiber2.4 g
0.17 g
0.26 g
حیاتینمقدار
حیاتین الف
0%
3 μg
0%
27 μg
29 μg
Thiamine (B1)
1%
0.017 mg
Riboflavin (B2)
2%
0.026 mg
Niacin (B3)
1%
0.091 mg
پینٹوتھینک تیزاب
1%
0.061 mg
Vitamin B6
3%
0.041 mg
فولک تیزاب
1%
3 μg
حیاتین ج
6%
4.6 mg
Vitamin E
1%
0.18 mg
Vitamin K
2%
2.2 μg
Mineralsمقدار
Calcium
1%
6 mg
Iron
1%
0.12 mg
Magnesium
1%
5 mg
Manganese
2%
0.035 mg
فاسفورس
2%
11 mg
Potassium
2%
107 mg
Sodium
0%
1 mg
جست
0%
0.04 mg
دیگر اجزامقدار
Water85.56 g
فلورائڈ3.3 µg

†Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.

فوائد

[ترمیم]

سیب میں فائبر، وٹامن سی اور مختلف اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں۔ مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ سیب صحت کے لیے متعدد فوائد فراہم كرتاہے۔[3]

سیب کى غذائیت سے متعلق حقائق

[ترمیم]

کیلوری: 52٪

پانی: 86٪

پروٹین: 0.3 گرام

کاربس: 13.8 گرام

شوگر: 10.4 گرام

فائبر: 2.4 گرام

فائل:سيب.png
[4]

چربی: 0.2 گرام[5]

فائبر

[ترمیم]

سیب میں ریشہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ درمیانے سائز کے سیب (100 گرام) میں اس غذائیت کا تقریبا 4 گرام ہوتا ہے ، جو روزانہ ویلیو (ڈی وی) کا 17 فیصد ہے۔[6]

بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے اور ہاضمہ کے عمل کو بڑھانے کے دوران فائبر پورے بدن کو بہتر بنانے اور وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے۔ ([7])

سیب بنیادی طور پر کاربس اور پانی سے بنا ہوتا ہے۔ سيب میں فائبر بھی ہوتا ہے ، جو بلڈ شوگر کی سطح کو معتدل کرتا ہے اور آنتوں کی صحت کو فروغ دیتا ہے۔

وٹامنز اور معدنیات

[ترمیم]

سیب بہت سارے وٹامنز اور معدنیات کا حامل ہے ، اگرچہ زیادہ مقدار میں نہیں؛ تاہم ، سیب عام طور پر وٹامن سی کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔

وٹامن سی کو ascorbic ایسڈ بھی کہا جاتا ہے ، یہ وٹامن پھلوں میں ایک عام اینٹی آکسیڈینٹ كے طور پر ہوتا ہے۔ وٹامن سی کے آپ کے جسم میں بہت سے اہم کام ہوتے ہیں ([8])

سیب بنیادی طور پر carbs اور پانی پر مشتمل ہوتاہے. سيب سادہ شکر ، فروٹکوز ، سوکروز اور گلوکوز سے مالا مال ہوتاہے۔

Apple tree blossom
ایک روایتی سیب
Red Apple

جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Rosales
خاندان: Rosaceae
الأسرة: Maloideae or Spiraeoideae
القبيلة: Maleae
جنس: Malus
نوع: M. domestica

پوٹاشیم

[ترمیم]
سیب میں اہم معدنیات ،اور پوٹاشیم ہوتاہے۔  جب سيب زیادہ مقدار میں کھایا جائے تو وہ دل کو فائدہ پہنچاتا ہے۔

سیب متعدد اینٹی آکسیڈینٹ کا ایک اچھا ذریعہ ہے ، بشمول کوئورسیٹن ، کیٹچین اور کلوروجینک تیزاب۔ سيب ان تمام مركباتى خصوصيات كا حامل ہوتاہے۔

سیب اور وزن میں کمی

[ترمیم]

سیب کی دو خصوصیات - سيب میں اعلی فائبر اور کم کیلوری کا مواد ہوتاہے۔

سیب کھانے سے آپ کی روزانہ کیلوری کی مقدار کم ہو سکتی ہے اور طویل مدتی وزن میں کمی ([9]) کو فروغ مل سکتا ہے۔

یہ پھل وزن میں کمی كا باعث ہوتا ہے ، خاص طور پر اگر کھانے کے درمیان یا اس سے پہلے کھایا جائے۔

بلڈ شوگر کو کنٹرول كرنے ميں سيب كا كردار

[ترمیم]

کچھ شواہد بتاتے ہیں کہ سیب کھانے سے بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے اور ذیابیطس سے بچانے میں كافى مدد ملتى ہے ([10])اعلی کارب اور چینی کی مقدار کے باوجود ، سيب کا گلائسیمک انڈیکس (GI) کم ہے ، جس کی شرح 29–44 ([11]) ہے۔

جی آئی اس بات کا ایک پیمانہ ہے کہ کھانا کھانے کے بعد سيب بلڈ شوگر کی سطح میں اضافے کو کس طرح متاثر کرتا ہے۔ فائبر اور پولیفینول کی تعداد کی وجہ سے ، پھلوں میں اکثر کم GI اسکور ہوتا ہے ([12])۔ سیب كے کچھ اینٹی آکسیڈینٹ آپ کے ہاضمے اور شوگر کو کم کرنے ميں كافى معاون ثابت ہوسكتے ہيں ([13])۔

بلڈ کولیسٹرول اور دل کی بیماری

[ترمیم]

متعدد مطالعات میں دل کی بیماری کے خطرے والے عوامل پر سیب کے اثرات کی جانچ کی گئی ہے۔

سیب کولیسٹرول کی کل سطح کو کم كرسكتاہے۔ ([14])

فن لینڈ میں ایک انسانی مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ روزانہ 1.9 اونس (54 گرام) سیب کا استعمال کرتے ہیں انھیں دل کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر کم رہتا ہے۔

خاص طور پر ، دل کی بیماری سے مرنے کا خطرہ خواتین میں 43٪ اور مردوں میں 19٪ تھا ([15])۔

کینسر

[ترمیم]

بہت سے ٹیسٹ ٹیوب اور جانوروں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سیب فائٹنٹرینٹ پھیپھڑوں اور بڑی آنت کے کینسر سے بچا سکتاہے۔ ([16])۔

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ روزانہ 1 یا ايك سے زیادہ سیب کھاتے ہیں ان میں کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے ([17])۔

مختلف اقسام - تصاویر

[ترمیم]

موازنہ

[ترمیم]
ä فہرست زیادہ ریشہ دار غذائیں[18]
خواتیں کو کم سے کم 21 سے 25 گرام فائبر ایک دن میں ,
اور مردوں کو 30 سے 38 گرام لینا ضروری ہے
غذا مجوزہ مقدار ریشہ کی مقدار (گرام)*
پھل:
تُوت علیق 1 کپ 8.0
ناشپاتی 1 درمیانہ 5.5
سیب, چھلکے سمیت 1 درمیانہ 4.5
کیلا 1 درمیانہ 3.0
نارنگی 1 درمیانہ 3.0
توت الارض 1 کپ 3.0
سبزیاں:
مٹر, ابلا 1 کپ 9.0
شاخ گوبھی, ابلا 1 کپ کچلا 5.0
شلغم, ابلا 1 کپ 5.0
Brussels sprouts, ابلا ہوا 1 کپ 4.0
آلو, چھلکا سمیت, سینکا ہوا 1 درمیانہ 4.0
Sweet corn, ابلا ہوا 1 کپ 3.5
گوبھی, کچا 1 کپ chopped 2.0
گاجر, کچا 1 درمیانہ 1.5
اناج:
سپگیٹی, whole-wheat, cooked 1 کپ 6.0
جو, pearled, پکا ہوا 1 کپ 6.0
Bran flakes 3/4 کپ 5.5
Quinoa, پکا ہوا 1 کپ 5.0
Oat bran muffin 1 درمیانہ 5.0
دلیا, instant, cooked 1 کپ 5.0
بھٹا, بھاپ میں گرمایا ہوا 3 کپ 3.5
بھورے چاول, پکا ہوا 1 کپ 3.5
ڈبل روٹی, whole-wheat 1 slice 2.0
ڈبل روٹی, rye 1 slice 2.0
دالیں, میوے & بیج:
چنے کی دال, ابلا 1 کپ 16.0
مسور, ابلا 1 کپ 15.5
لوبیا سیاہ, ابلا 1 کپ 15.0
Baked beans, ڈبہ بند 1 کپ 10.0
Chia seeds 1 اونس 10.0
بادام 1 اونس (23 nuts) 3.5
پستہ 1 اونس (49 nuts) 3.0
سورج مکھی بیج 1 اونس 3.0

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑
  2. ↑ انگریزی ویکیپیڈیا
  3. ↑ "http://nutritiondata.self.com/facts/fruits-and-fruit-juices/1809/2" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  4. ↑
  5. ↑ "http://www.glycemicindex.com/" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  6. ↑ "https://link.springer.com/article/10.1007/s10068-012-0130-1" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  7. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2797383/" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  8. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4852413/" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  9. ↑ "https://go.skimresources.com/?id=41977X1601025&isjs=1&jv=14.4.2-stackpath&sref=https://www.healthline.com/nutrition/apples-and-diabetes#bottom-line&url=http://care.diabetesjournals.org/content/37/Supplement_1/S120.full&xguid=01EZBJHMVH9XWJF3VM1RV2GW0G&xs=1&xtz=-330&xuuid=13b2ee4e6289efec0b82fbbb41def33e&xjsf=other_click__auxclick%20%5B2%5D" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)[مردہ ربط]
  10. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/24920034" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  11. ↑ "https://go.skimresources.com/?id=41977X1601025&isjs=1&jv=14.4.2-stackpath&sref=https://www.healthline.com/nutrition/apples-and-diabetes#blood-sugar&url=http://jn.nutrition.org/content/138/3/439.long&xguid=01EZBJHMVH9XWJF3VM1RV2GW0G&xs=1&xtz=-330&xuuid=13b2ee4e6289efec0b82fbbb41def33e&xjsf=other_click__auxclick%20%5B2%5D" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)[مردہ ربط]
  12. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC6014790/" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  13. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/26192884" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  14. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/18214852?dopt=Abstract" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  15. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/8597679" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  16. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/18855307" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  17. ↑ "https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/20136989" {{حوالہ ویب}}: |عنوان= میں بیرونی روابط (معاونت)
  18. ↑ "Standard Reference, Legacy Release"۔ USDA National Nutrient Database