12 مئی13 مئی14 مئی15 مئی16 مئی
  2026 (جمعرات)
  2025 (بدھ)
  2024 (منگل)
  2023 (اتوار)
  2022 (ہفتہ)
  2021 (جمعہ)
  2020 (جمعرات)
  2019 (منگل)
  2018 (پير)
  2017 (اتوار)

واقعات

ترمیم
  • 1879ء - 463 ہندوستانی پابند مزدوروں کا پہلا گروپ لیونیڈاس پر سوار فجی پہنچا۔
  • 1939ء - لینا مدینا پانچ سال کی عمر میں طبی تاریخ میں سب سے کم عمر تصدیق شدہ ماں بن گئی۔
  • 1940ء - دوسری جنگ عظیم: روٹرڈیم، نیدرلینڈز پر جنگ بندی کے باوجود نازی جرمنی کے لوفتواف نے بمباری کی، جس سے تقریباً 900 افراد ہلاک اور تاریخی شہر کے مرکز کو تباہ کر دیا۔
  • 1973ء - امریکا نے خلائی اسٹیشن سکائی لیب میں ون خلاء میں چھوڑا [1]
  • 1948ء - اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
  • 1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا[1]
  • 1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے [1]
  • 1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا[1]
  • 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے [1]
  • 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی[1]

{

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • 1948ء اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. 1 2 3 4 5 6 7 "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
  2. ↑ Mrinal Sen, the maker of Mrigaya and Bhuvan Shome, dies at 95

"