چارلس ڈیگال
| چارلس ڈیگال | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (فرانسیسی میں: Charles de Gaulle) | |||||||
| مناصب | |||||||
| صدر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 18 جون 1940 – 3 جولائی 1944 | |||||||
| انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ | |||||||
| برسر عہدہ 20 اگست 1944 – 20 جنوری 1946 | |||||||
| |||||||
| صدر کونسل | |||||||
| برسر عہدہ 1 جون 1958 – 8 جنوری 1959 | |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 8 جنوری 1959 – 28 اپریل 1969 | |||||||
| انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ | |||||||
| برسر عہدہ 8 جنوری 1959 – 28 اپریل 1969 | |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 8 جنوری 1959 – 8 جنوری 1959 | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Charles André Joseph Marie de Gaulle)[2] | ||||||
| پیدائش | 22 نومبر 1890ء [3][4][5][6][7][8][9] لیل [10][11][12][13][14][2][15] | ||||||
| وفات | 9 نومبر 1970ء (80 سال)[3][16][6][7][8][9][17] | ||||||
| وجہ وفات | شریانی پھیلاو [18][19] | ||||||
| طرز وفات | طبعی موت | ||||||
| رہائش | الیزے محل | ||||||
| شہریت | |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | ریاست کار ، یاداشت نگار ، عسکری نظریہ ساز ، فوجی افسر [20][1]، سیاست دان [1]، مصنف [1] | ||||||
| مادری زبان | فرانسیسی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [16][21] | ||||||
| شعبۂ عمل | سیاست | ||||||
| مؤثر | مارشل پیتاں | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| شاخ | فرانسیسی فوج | ||||||
| عہدہ | بریگیڈیئر جنرل جرنیل [1] | ||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، جنگ الجزائر ، دوسری جنگ عظیم ، فرانس کی لڑائی | ||||||
| اعزازات | |||||||
رائل وکٹورین چین (1960) نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر | |||||||
| نامزدگیاں | |||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
چارلس ڈیگال یا شارل دے گول ایک فرانسیسی سیاست دان اور جنرل تھے۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس کی شکست کے بعد تحریک مدافعت کے رہنما۔فرانس کی پانچویں جمہوریہ کے صدر۔ پیرس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں ملازمت کرلی۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس پر نازی حملے کے بعد انگلستان چلے گئے۔ اوروہاں آزاد فرانسیسی قومی کمیٹی قائم کی۔ جرمنی کی شکست کے بعد فرانس واپس آئے۔ اور 1946ء تک فرانس کی عبوری حکومت کے صدر رہے۔ پھر بعض سیاسی اختلافات کی وجہ سے مستعفی ہو گئے۔ لیکن 1947ء میں پھر سیاست میں حصہ لینے لگے۔ اور ایک سیاسی جماعت منظم کی جس نے پارلمینٹ میں کافی نشستیں حاصل کر لیں۔ لیکن 1951ء میں یہ جماعت داخلی انتشار کا شکار ہو کر ختم ہو گئی اور ڈیگال سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ کچھ عرصے بعد ان کے حامیوں نے ایک نئی جماعت بنالی اور 1958ء میں وہ دوبارہ سیاسی میدان میں اترے۔ اس وقت فرانس سیاسی بدنظمی کا شکار تھا۔ بحرانی حالات میں جنرل ڈیگال وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ ان کے عہد میں فرانس کا نیا آئین مرتب کیا گیا۔ جس میں صدر کو وسیع اختیارات تفویض کیے گئے۔ جنوری 1959ء میں فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔ 1965ء میں سات سال کی مدت کے لیے دوبارہ صدر چنے گئے۔ اپریل 1969ء میں انھوں نے مرکزی انتظامیہ کے اختیارات کم کرنے کے سلسلے میں ریفرنڈم کرایا جس میں انھیں ناکامی ہوئی اور مستعفی ہو گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 5 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537849 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 https://archives.lille.fr/ark:/74900/c9n2fjvqgxtp/1423e394-d12b-45ba-a1c9-40c6170ed566 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2025
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537849 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- ↑ عنوان : Charles André Joseph Marie De Gaulle — Léonore Web ID: https://www.leonore.archives-nationales.culture.gouv.fr/ui/notice/102853 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f76pnb — بنام: Charles de Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2831 — بنام: Charles De Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 بنام: Charles de Gaulle — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4e3e3f04b16c4334b9201d5e0dd559b8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 Brockhaus Enzyklopädie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ BNMM authority ID: https://catalogo.bn.gov.ar/F/?func=direct&local_base=BNA10&doc_number=000030997
- ↑ قومی کتب خانہ برازیل آئی ڈی: http://acervo.bn.br/sophia_web/autoridade/detalhe/000569398
- ↑ عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بی این ای - آئی ڈی (datos.BNE.es): https://datos.bne.es/resource/XX1101615 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537849 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Charles de Gaulle — Anne Frank House person ID: https://research.annefrank.org/en/personen/9932e618-00e7-4c8e-b650-2b3a781c07a4/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اکتوبر 2025 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Charles_de_Gaulle — بنام: Charles de Gaulle
- ↑ http://www.rfi.fr/france/20101109-il-y-quarante-ans-derniers-mots-general-gaulle-j-ai-mal-le-dos — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2022
- ↑ https://www.ndr.de/ratgeber/gesundheit/Bauchaortenaneurysma-Ultraschall-und-OP-retten-Leben,bauchaortenaneurysma100.html — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2022
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/141295 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18410083
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12639
| ویکی ذخائر پر چارلس ڈیگال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1890ء کی پیدائشیں
- 22 نومبر کی پیدائشیں
- 1970ء کی وفیات
- 9 نومبر کی وفیات
- شارل دے گول
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- انڈورہ کے شہزادے
- پہلی جنگ عظیم کی فرانسیسی عسکری شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کی فرانسیسی عسکری شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- رومن کیتھولک شاہی حکمرانان
- سرد جنگ کی شخصیات
- سیاسی جماعتوں کے بانیان
- فرانس کے سربراہان ریاست
- فرانسیسی جرنیل
- فرانسیسی سیاست دان
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی صدور
- فرانسیسی قوم پرست
- فرانسیسی وزرائے اعظم
- لیل کی شخصیات
- دے گول خاندان
- فرانسیسی فوجی
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- اقدام قتل کوششیں
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- جرمن نژاد فرانسیسی شخصیات
- فرانس کے بیسویں صدی کے صدور
- بیسویں صدی کےانڈورہ کے شہزادے
- فرانس میں قدامت پسندی
- فرانس میں اعصابی بیماریوں سے اموات
- فرانسیسی جنگی قیدی
- سرد جنگ کے رہنما
- آرڈر آف لبریشن کے وصول کنندگان
- عسکری نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مصنفین
- فرانسیسی وزرائے دفاع
- جنگی قیدی
- سیاسی مقتول شخصیات
- 1899ء کی پیدائشیں
- سیاست دان
- اشتراکیت مخالف
- بالائی-مارن کی شخصیات


