مندرجات کا رخ کریں

پروجیکٹ 985

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Project 985
قیام4 مئی 1998؛ 28 سال قبل (1998-05-04)
تحلیل2016؛ 10 برس قبل (2016)
خطہ
China (39 universities nationwide)

پروجیکٹ 985 (انگریزی: Project 985) (چینی: 985工程) عالمی معیار کے اعلیٰ تعلیمی ادارے بنانے کے لیے چینی مرکزی حکومت کی اعلیٰ تعلیم کی ترقی اور کفالت کی اسکیم تھی، جو مئی 1998ء میں شروع کی گئی تھی۔ اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے 39 یونیورسٹیوں کا انتخاب کیا گیا تھا، جنھیں زیادہ تر اصل سرزمین چین میں اعلیٰ درجے کے ادارے تصور کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]