ویکنت
ظاہری ہیئت

| اشرافیہ کے القاب |
|---|
| شاہنشاہ |
| بادشاہ |
| آرشیدوک |
| ولی عہد |
| شہزادہ / انفانتے |
| دوک بزرگ |
| فورسٹ |
|
مارکیز مارگراف / لندگراف |
| کاؤنٹ / ارل |
| ویکنت / نائب مارکیز |
| بارون |
| فارس |
| محترم |
| جنتلمن |
وِیکنت (فرانسیسی: vicomte [vikɔ̃t]؛ انگریزی: viscount) (اور خواتین کے لیے: وِیکنٹس؛ فرانسیسی: vicomtesse [vikɔ̃tɛs]؛ انگریزی: viscountess) ایک لقب ہے جو بعض یورپی ممالک میں مختلف درجات کے اشرافیہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔[1] تاریخی ادوار میں "ویکنت" اور اس جیسے دیگر القاب انتظامی یا عدالتی نوعیت کے ہوتے تھے اور موروثی نہیں تھے۔ یہ لقب کافی بعد میں جا کر موروثی بنا۔ فرانسیسی روایت کے مطابق ان القاب کا ترجمہ نہیں کیا جاتا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Viscount۔ قاموس كولينز الإنجليزي۔ n.d.۔ 2019-06-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-22
- ↑ Viscountess۔ قاموس كولينز الإنجليزي۔ n.d.۔ 2019-06-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-22