مندرجات کا رخ کریں

ولیم شیکسپیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم شیکسپیئر
(انگریزی میں: William Shakespeare)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش مارچ1564ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون [2][3][4]،  سٹراٹفورڈ-آن-ایون ضلع [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اپریل 1616ء (51–52 سال)[6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون [10][2][11][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض [13]  ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہولی ٹرینٹی چرچ [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [13]  ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسٹراٹفورڈ آپون آؤون (1564–1616)[15]  ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت ان ہاٹھوے (7 دسمبر 1582–23 اپریل 1616)[16]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سسانا ہال [17][16]،  ہامنٹ شیکسپیئر [18][16]،  جودیت کوینی [19][16]  ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3 [20]  ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جون شیکسپیئر [14][16][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ میری شیکسپیئر [14][16]  ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جوہن شیکسپیئر [16]،  ایڈمونڈ شیکسپیئر [16]،  گلبرٹ شیکسپیئر [16]  ویکی ڈیٹا پر  (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگ ایڈورڈ چہارم اسکول   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار [10][21][22][4]،  شاعر [10][5][8][21][22]،  منچ اداکار [4]،  مصنف [23][8][24][25][22]،  اداکار [26][22]،  ڈرامائی مشیر   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ابتدائی جدید انگریزی ،  برطانوی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ابتدائی جدید انگریزی ،  برطانوی انگریزی [27]،  انگریزی [28][29]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جلوہ گاہ [30]،  انگریزی ڈراما [30][31]،  ڈراما [30]،  شاعری [30]،  اداکاری [30]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ہیملٹ [32]،  رومیو اینڈ جولیٹ [32]،  ایزیو لائک اٹ [32]،  میکبتھ [32]،  اے مڈسمر نائٹس ڈریم [32]،  شیکسپیئرز سونیٹس [32]،  دی ٹو جنٹلمین آف ویرونا ،  رچرڈ سوم (ڈراما) ،  دی مرچنٹ آف وینیس ،  ٹوویلتھ نائٹ ،  جولیس سیزر (ڈرامہ) ،  اوتھیلو ،  کنگ لیئر ،  ٹائمن آف ایتھنز ،  دی ٹیمپیسٹ ،  دی ٹو نوبل کنزمین ،  دی کامیڈی آف ایررز   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پلوٹارک [33]،  کرسٹوفر مارلو [34]،  اووید [35]،  سینیکا [36]  ویکی ڈیٹا پر  (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616)[ا] ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔[37] شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔[38][ب] اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل، [ج] 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔ شیکسپیئر کے ہاں سٹراٹ فورڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ 1552ء میں ان کی شادی این۔ ہاتھوے سے ہوئی اور ان کے تین بچے پیدا ہوئے۔ 1592ء میں وہ لارڈ چیمبرلین کی کمپنی کے ارکان بن گئے جہاں ان کا کام ڈرامے لکھنا تھا۔ وہ ایک پر گو شاعر تھے اور بڑی سرعت کے ساتھ تصنیف و تالیف کا کام کیا کرتے تھے۔ 1597ء میں انھوں نے اپنے آبائی قصبے میں ایک اچھا مکان خریدا اور 1610ء میں وہاں رہائش اختیار کرلی۔ 1616ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔ ولیم شیکسپیئر نے ہر قسم کے ڈرامے لکھے یعنی طربیہ، المیہ، تاریخی اور رومانوی۔ ان کے ڈراموں میں نظمیں بھی شامل ہیں جن میں سے بعض حصے اعلیٰ پیمانہ کی شاعری کے معیار کے مطابق ہیں۔ شیکسپیئر کی تحریر میں جدتِ خیال نمایاں ہے اور ساتھ ہی عمق، گہرائی اور متانت بھی پڑھنے والے کو مسحور کردیتی ہے۔۔[39]

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:سوانح

  1. ↑ https://www.shakespeare.org.uk/explore-shakespeare/shakespedia/william-shakespeare/when-was-shakespeare-born/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
  2. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118613723 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — حوالہ یو آر ایل: CC0 — CC0 — سے آرکائیو اصل — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  4. 1 2 3 4 مصنف: ولیم شیکسپیئر — عنوان : Troilos ja Cressida — صفحہ: 219 — ISBN 978-951-0-32373-1 — حوالہ یو آر ایل: CC0
  5. 1 2 اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/62/show — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  6. ↑ http://www.bbc.co.uk/history/people/william_shakespeare/
  7. ↑ https://www.uh.edu/engines/epi2368.htm
  8. 1 2 3 BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1271/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  9. ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/15744 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2021
  10. 1 2 3 عنوان : Шекспир — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/kle-abc/ke8/ke8-6591.htm
  11. ↑ JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/2871520
  12. ↑ مصنف: ولیم شیکسپیئر — عنوان : Troilos ja Cressida — صفحہ: 221 — ISBN 978-951-0-32373-1 — JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/2871520
  13. 1 2 تاریخ اشاعت: 18 اپریل 2016 — PBS
  14. 1 2 3 عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/25200
  15. ↑ https://www.shakespeare.org.uk/explore-shakespeare/shakespedia/william-shakespeare/shakespeare-and-stratford/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
  16. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 عنوان : Kindred Britain
  17. ↑ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780198117353.001.0001/acref-9780198117353-e-2595
  18. ↑ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-619?rskey=rOTUsb&result=1
  19. ↑ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-622?rskey=iv2h53&result=2
  20. ↑ https://www.shakespeare.org.uk/explore-shakespeare/shakespedia/william-shakespeare/how-many-children-did-shakespeare-have/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
  21. 1 2 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/15744 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  22. 1 2 3 4 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118613723 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  23. ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118613723 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  24. ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P8315 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  25. ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  26. ↑ عنوان : CineMagia — CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=7760 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  27. ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119246079 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  28. ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002129 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  29. ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/1071459
  30. 1 2 3 4 5 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002129 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  31. ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002129 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2026
  32. 1 2 3 4 5 6 http://shakespeare.mit.edu
  33. ↑ https://internetshakespeare.uvic.ca/doc/Plutarch_Intro/complete/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  34. ↑ عنوان : Identifying England's Lonnrot — جلد: 1 — صفحہ: 69-84 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.1353/TKS.2004.0014 — https://internetshakespeare.uvic.ca/doc/Plutarch_Intro/complete/index.html
  35. ↑ تاریخ اشاعت: 22 ستمبر 2021 — https://www.shakespearesglobe.com/discover/blogs-and-features/2021/09/22/shakespeare-and-ovids-metamorphoses/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  36. ↑ عنوان : The Elizabethan Translations of Seneca's Tragedies — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/c/c3/The_Elizabethan_translations_of_Seneca%27s_tragedies_%28IA_elizabethantrans00simprich%29.pdf
  37. ↑ Greenblatt 2005، 11; Bevington 2002، 1–3; Wells 1997، 399۔
  38. ↑ Dobson 1992، 185–186
  39. ↑ Craig 2003، 3۔