مندرجات کا رخ کریں

مک فولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مِک فولی
(انگریزی میں: Mick Foley)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فولی 2023ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Michael Francis Foley)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1965-06-07) 7 جون 1965ء (61 سال)
بلومنگٹن، انڈیانا، ریاستہائے متحدہ
رہائش گارڈن سٹی، نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 188 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 130 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر  (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت کولیٹ کرسٹی (ش 1992ء)
اولاد 4
عملی زندگی
مادر علمی اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک ایٹ کورٹ لینڈ
پیشہ پیشہ ور پہلوان، مصنف، اداکار، کمنٹریٹر
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1985–2012 (پہلوان)
1999–تا حال (مصنف، اداکار)
ملازمت ڈبلیو ڈبلیو ای ،  ورلڈ چیمپئن شپ ریسلنگ   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل پیشہ ورانہ کشتی   ویکی ڈیٹا پر  (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ڈبلیو دبلیو ای ہال آف فیم   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ realmickfoley.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مائیکل فرانسس فولی (پیدائش 7 جون 1965ء) ایک امریکی کامیڈین، مصنف اور ریٹائرڈ پیشہ ور پہلوان ہیں۔ وہ فی الوقت ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) کے ساتھ بطور "لیجنڈ" منسلک ہیں۔

فولی نے اپنے کیریئر کے دوران کئی بڑی ریسلنگ تنظیموں میں کام کیا جن میں ورلڈ چیمپئن شپ ریسلنگ (WCW)، ایکسٹریم چیمپئن شپ ریسلنگ (ECW) اور ٹی این اے (TNA) شامل ہیں۔ انھیں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے "ایٹی ٹیوڈ ایرا" (Attitude Era) کے سب سے بڑے ستاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ مِک فولی پیشہ ورانہ کشتی کی تاریخ کے ان چند پہلوانوں میں سے ایک ہیں جنھوں نے اپنے مختلف رنگ نیم (Cactus Jack، Mankind اور Dude Love) کے ذریعے عالمی شہرت حاصل کی۔

انھیں 2013ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیا۔ ریسلنگ کے علاوہ وہ ایک کامیاب مصنف بھی ہیں اور ان کی آپ بیتی "ہیو آ نائس ڈے" نیویارک ٹائمز کی بہترین فروخت ہونے والی کتابوں میں شامل رہی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]