معاونت:تصویروں کا استعمال
اس مضمون کا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے کہ وِکی میں تصویریں کس طرح استعمال کی جاتی ہیں۔
توجہ: سرخ رنگ میں سطروں کا مقصد آپ کو صرف یہ بتانا ہے کہ دورانِ استعمال تصاویر کیسی ظاہر ہو سکتی ہیں.
سادہ تصویر کا استعمال
[ترمیم]ویکیپیڈیا میں اس سطر سے آپ تصاویر سادہ طریقے سے شامل کرسکتے ہیں
[[image:wikipedesketch.png]]
اس طرح سے استعمال کردہ تصاویر اپنی اصل جسامت میں ہی ظاہر ہوں گی۔ اور ان کی صفحے میں ظاہر ہونے کی جگہ مختلف ہو سکتی ہے۔
مثال:
ظہیرالدین محمد بابُر با لشکری جرار متشکل از ترک و تاتار و افغان بہ ہندوستان حملہ برد . در سال ۱۵۲۶ میلادی مطابق با ۹۳۲ ھ.ق. ابراہیم لودی آخرین پادشاہ طایفہ لودیہ (افغان) را کہ در دہلی سلطنت میکرد مغلوب ساخت و بدين طريق امپراتوری بزرگ گورکانیان ہند معروف بہ «امپراتوری مغولی ہند» را تأسيس كرد و اعقاب او حدود ۳۵۰ سال بر سراسر یا بخشہایی از شبہ قارہ ہند فرمانروائی داشتند
او پس از فتح پانی پات کہ در آن سلطان ابراہیم لودی پادشاہ دہلی را شکست فاحش داد در 20 آوريل 1526 م. اگرا و دہلی و شمال ہندوستان را از رود سند تا بنگال بہتصرف درآورد. اين قسمت سوم کہ کوتاہ ترين بخش زندگی اوست. او پنج سال در دہلی حکمرانی نمود تا مرگش فرا رسید
![]()

جگہ متعین کرنا
[ترمیم]اگر ہم تصویر کی سمت متعین کرنا چاہتے ہیں تو اس کا مندرجہ ذیل طریقہ ہے۔
مثال نمبر 1: بائیں سمت، تیرتی ہوئی
[ترمیم][[Image:Wikipedesketch.png|left]]

لورم اپسم یہ ایک فرضی تحریر ہے جو طباعت اور ٹائپ سیٹنگ کی صنعت میں ڈیزائن کے نمونے کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ لورم اپسم پندرہویں صدی سے صنعت کا معیاری نمونہ چلا آ رہا ہے۔ یہ نہ صرف پانچ صدیوں تک برقرار رہا بلکہ اس نے الیکٹرانک ٹائپ سیٹنگ کی طرف منتقلی میں بھی اپنی اصل شکل کو برقرار رکھا۔ یہ ساٹھ کی دہائی میں لیٹراسیٹ شیٹس کی اشاعت کے ساتھ مقبول ہوا اور حال ہی میں ایلڈس پیج میکر جیسے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ ویئر میں شامل ہونے کی وجہ سے مزید عام ہوا۔
مثال نمبر 2: دائیں سمت، تیرتی ہوئی، نام کے ساتھ
[ترمیم]عمدہ طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ اس طرح سے تصاویر کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ان کو پیراگراف کے ابتدا میں استعمال کریں۔
[[Image:Wikipedesketch.png|frame|right|کچھ نام رکھ دیں]]

لورم اپسم یہ ایک فرضی تحریر ہے جو طباعت اور ٹائپ سیٹنگ کی صنعت میں ڈیزائن کے نمونے کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ لورم اپسم پندرہویں صدی سے صنعت کا معیاری نمونہ چلا آ رہا ہے۔ یہ نہ صرف پانچ صدیوں تک برقرار رہا بلکہ اس نے الیکٹرانک ٹائپ سیٹنگ کی طرف منتقلی میں بھی اپنی اصل شکل کو برقرار رکھا۔ یہ ساٹھ کی دہائی میں لیٹراسیٹ شیٹس کی اشاعت کے ساتھ مقبول ہوا اور حال ہی میں ایلڈس پیج میکر جیسے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ ویئر میں شامل ہونے کی وجہ سے مزید عام ہوا۔
مثال نمبر 3: نہ تیرنے کی شرط کے ساتھ
[ترمیم][[Image:Wikipedesketch.png|none]]