مندرجات کا رخ کریں

مصل الدم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مَصْلُ الدَّم یا خوناب / آب خون (سیرم) وہ زرد رنگ کا رقیق سیال مادہ جو خون کے گاڑھا ہونے (کلاٹ) کے وقت اس سے الگ ہو جاتا ہے۔[1] اس میں خون کے خلیات یا جمنے والے پروٹین (فائبرینوجن) نہیں ہوتے لیکن یہ مختلف اینٹی باڈی اور ٹیسٹ کے لیے اہم ہوتا ہے۔ اسے زرد آب بھی کہہ دیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "serum". The Free Dictionary (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-10-06.