مسافروں کی معلومات کا نظام
ظاہری ہیئت

مسافروں کی معلومات کا نظام ایک برقی نظام ہے جو مسافروں کو عوامی نقل و حمل کی خدمات کے بارے میں باخبر رکھتا ہے۔ یہ نظام بڑے پیمانے پر بسوں، ٹرینوں، ہوائی اڈوں اور دیگر نقل و حمل کے مراکز میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ کسٹمر انفارمیشن سسٹم یا آپریشنل انفارمیشن سسٹم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے[1]۔
تصویر گیلری
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Passenger Information Systems at Railway Stations" (PDF)۔ AWS Amazon۔ نومبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-20