محافظات سوریہ
ظاہری ہیئت
| محافظات سوریہ Governorates of Syria محافظات سوريا | |
|---|---|
| زمرہ | وحدانی ریاست |
| مقام | عرب جمہوریہ سوریہ |
| شمار | 14 محافظات |
| آبادیاں | 90,000 (قنیطرہ) – 4,868,000 (حلب) |
| علاقے | 110 کلومیٹر2 (41 مربع میل) (دمشق) – 42,220 کلومیٹر2 (16,302 مربع میل) (حمص) |
| حکومت | محافظہ حکومت |
| ذیلی تقسیمات | ضلع |

سوریہ چودہ محافظات (Governorates) میں منقسم ہے۔ ان محافظات کو ساٹھ اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔