سیکرٹری توانائی (پاکستان)
ظاہری ہیئت
| Power Secretary of Pakistan
معتمدِ توانائی پاکستان | |
|---|---|
| تقرر کُننِدہ | وزیراعظم پاکستان |
| ویب سائٹ | Power Division |
پاکستان کا پاور سیکرٹری (اردو: معتمدِ توانائی پاکستان ) وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کا وفاقی سیکرٹری ہے۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کاایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Publications"۔ Mowp.gov.pk۔ 7 مارچ 2012۔ 2018-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-04